

Loading content...
دوستو!ـسب سے پہلے مناسب ہوگا کہ میں لفظ عبد کے بارے میںکچھ نہ کچھ عرض کروں… بات یہ ہے کہ لفظ عبد کئی علوم میں بطور اصطلاح استعمال ہوتا ہے یعنی علوم فقہ و عرفانیات سے لے کر جدید کمپیوٹر کے علم تک کئی علوم میں یہ لفظ بطور اصطلاح استعمال ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار