

Loading content...
دیکھنے میں یہ اسم مبارک ایک انتہائی اولین و ابتدائی و سطحی قسم کا عقیدہ پیش کرتا ہے مگر یہی تو میرے پاک مالک عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی شان ہے کہ ان کی ہر فضیلت جو دنیا کو بہت ہی چھوٹی نظر آئے اسی میں عرفان کا سمندر ایسی موجیں مار رہا ہوتا ہے کہ عقل کی ہوائیاں اڑنے لگتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار