

Loading content...
اس سے قبل اسی مقدس سلسلہ کی دو مجلدات پیش کر چکا ہوں جن کو منتظرین صاحب العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف سے بہت پزیرائی ملی ہے جو میری حوصلہ افزائی کا باعث ہے اور آج فخر و انبساط کے ساتھ میں صاحب غیبت ذات عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسماء مبارکہ و مقدسہ پر جناب ڈاکٹر ابوعبدالمطلب صاحب کے خطبات عالیہ کا تیسرا مجموعہ تشنگانِ علم و عرفان کی خدمت میں پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر رہا ہوں جو میرے لئے واقعی اعزاز و سعادت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار