

Loading content...
اور یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ یہ جو کچھ بھی مجھے ملا ہے وہ میرے منعم ازل میرے جان مال عزت و ناموس کے مالک ازل عجل اللہ فرجہ الشریف کی نعلین کے صدقے میں ہے اور اس میں میرے مرشد کریم دام طلہ کی چشمِ کرم تھی کہ انہوں نے مجھے مقام حضور سے نوازا اور ایک تجرباتی و مشاہداتی دین سے روشناس فرمایا… میرے پاس تو ان کا شکریہ ادا کرنے کے لئے بھی الفاظ نہیں ہیں اس لئے بہ جز معزرت اور کیا کر سکتا ہوں…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار