

Loading content...
اب ہمیں دعا کرنا چاہیے کہ ہمارے منعم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہورِ اِجلال جلدی ہو اور اس دنیا پر حکومت اِلٰہیہ کا جلدی قیام ہو اور سارے مومنین کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور ان کے کرم سے کوئی مومن اور عزادار اور ماتمدار کبھی محروم نہ ہو-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار