

Loading content...
دوستو اب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسم مبارک خیرة اللہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اندر کیا کیا راز مخفی ہیں اور یہ بھی جو میں نے بیان کئے ہیں مکمل بیان نہیں کئے اور جو مجھے معلوم ہیں وہ بھی اس اسم مبارک کے حقیقی اسرار کا کھربواں حصہ بھی نہیں ہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار