

Loading content...
یہ عرفا کا مسلّمہ ہے کہ کن سے پہلے کے جو مراتب ہیں وہ اللہ کے داخلی مراتب ہیں ان کے بارے کوئی حتمی بات کرنا ممکن نہیں ہے دوسری طرف یہ فرماتے ہیں کہ ہم سے کن کی ذلّت کو دور رکھو کیونکہ ہم کن سے خلق نہیں ہوئے بلکہ کن فیکون سے بھی قبل ہم موجود تھے اس لئے یہ بھی اللہ جل جلالہ کے داخلی مراتب میں شامل ہیں جن کے بارے میں کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار