

Loading content...
دوستو اللہ جل جلالہ کے اختیار اور ذات میں اختلاف ناممکن مانا جاتا ہے جو ذات چاہتی ہے وہی اختیار کرتا ہے یعنی ذات کا کام چاہنا ہے اور اختیار کا کام ہے کرنا اسی لئے تو فرمایا گیا تھا ما تشاؤن الا ان یشاء اللہ یعنی یہ کچھ نہیں چاہتے مگر جو اللہ چاہتا ہے اور یہ فرماتے ہیں و شئنا شا ء اللہ جب ہم چاہتے ہیں تو اللہ بھی چاہتا ہے یعنی جب اللہ چاہتا ہے کہ کچھ خلق فرمائے یا کوئی کام کرے تو وہ اپنے اختیار یعنی اپنے نور اوّل کی وحدانیت کو استعمال فرماتا ہے اور پھر کام ہوجاتا ہے اب یہاں کوئی آدمی یہ نہ سوچناشروع کردے کہ میں غلو کی طرف جا رہا ہوں بلکہ حقیقت یہ ہے کہ غلو اور عرفان کے درمیان ایک لطیف سی دیوار ہے جسے ظاہر بین نگاہ نہیں دیکھ سکتی-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار