

Loading content...
دیکھئے دوستو اللہ جل جلالہ جس چیز کو بھی خلق فرماتا ہے وہ اپنے اختیار کو استعمال کرتا ہے اور چیز کو خلق فرماتا ہے اور کوئی بھی چیز اسے کے اختیار کے بغیر خلق نہیں ہوئی اور یہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف خود اللہ کا اختیار ہیں تو ثابت ہوا کہ کوئی چیز ایسی نہیں ہے کہ جس کی تخلیق میں اللہ جل جلالہ نے ان سے کام نہ لیا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار