

Loading content...
جب یہ ساری باتیں مانتے ہیں کہ کوئی جگہ اللہ کے اختیار سے خالی نہیں ہے اور نہ کوئی جگہ ایسی ہے کہ جو اللہ جل جلالہکے اختیار سے باہر ہے تو پھر یہ حاضر و ناظر والا اختلاف کیوں ہے کیونکہ یہ تو اللہ کے اختیار ہیں اور ان سے کوئی جگہ خالی ماننا اسلام کے خلاف ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار