

Loading content...
اب دوستو یہ تو ایک کلید ہے کہ جس سے مسائل کے بند دروازوں پر لگے ہوئے اوہامِ باطلہ کے تالے کھولے جا سکتے ہیں- یہ اب آپ کی صلاحیتوں پر منحصر ہے کہ آپ کتنے دروازے کھول سکتے ہیں میں تو آپ کو صرف چند کلیوز(Clues)دوں گا باقی کام آپ کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار