

Loading content...
اب جب کہ یہ انتخاب اپنے آخری مرحلہ کو پہنچا تو اس میں اس کائنات پرحکومت اِلٰہیہ کے قیام کیلئے ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو منتخب فرمایا گیا اسی لئے ان کا ایک اسم مبارک ہے خیرة اللہؐ یعنی اللہ جل جلالہ کے منتخب شدہ اور چنے ہوئے جناب ،یعنی اللہ نے انہیں بیک وقت کئی چیزوں کیلئے منتخب فرمایا ہے مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار