

Loading content...
دوستو آپ نے دیکھا کہ یہ سب سے منفرد انتخاب تھا کہ اس میں شامل سارے افراد کامیاب ہی ہورہے ہیں کوئی محروم نہیں ہو رہا یہی تو عدل ِاِلٰہی ہے ایک جیسوں میں انتخاب پر کسی کو بلا جوازمحروم کرنا عدل کے خلاف تھا اس لئے ان میں سے کسی کو بھی ناکامیاب قرار نہیں دیا جارہا سبھی کامیاب ہو رہے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار