

Loading content...
تو دوستو میں عرض کر رہا تھا کہ ازل میں انتخاب ہو رہا تھا بلکہ یوں سمجھ لیں کہ اس بات کا انتخاب ہورہا تھا کہ دنیا میں جامہ بشری پہن کر کس کو کیا کیا کردار ادا کرنا ہے اور وہاں کردار سونپے جارہے تھے اور ان کیلئے انتخاب ہورہا تھا نہ کہ تفضیل و تشرف کیلئے ہورہا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار