

Loading content...
دوستو یہ ایک مسلّمہ ہے کہ انفرادی طور پر اللہ جل جلالہ معصوم کے علاوہ کسی کے فعل کو اپنا فعل قرار نہیں دیتا یعنی اگر کسی فرد کے فعل کو وہ اپنا فعل کہتا ہے تو وہ فرد لازماً معصوم ہوگا جیسا کہ ولٰکن اللہ رمیٰ ہے یا یداللہ فوق ایدیھم ہے یا قتلھم اللہ ہے تو یہ معصومین ہی کے افعال ہیں کہ جنہیں اللہ اپنے افعال قرار دے رہا ہے اسی طرح جناب ابو طالب علیہ الصلوات و السلام کے فعل کو اس کا اپنا فعل فرمانا ان کی عصمت کا ثبوت ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار