

Loading content...
یعنی ہر اس چیز کو یتیم کہا جاتا ہے کہ جو اپنے آپ میں منفرد اور یکتا ہو جس کا کوئی جوڑا یا مقابل یا نظیر کوئی نہ ہو اس لئے ہر اس موتی کو جو صدف سے اکیلا برآمد ہو درِ یتیم کہا جاتا ہے اور ہر وہ گھر جو بے مثل و یکتا ہو اسے بیت یتیم کہاجاتا ہے کیونکہ جب کوئی بچہ باپ سے جدا ہوتا ہے تو وہ اکیلا رہ جاتا ہے اس لئے اسے استعارتاً یتیم کہاجاتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار