

Loading content...
ساری مخلوق مختلف شجرے سے خلق ہوئی اور ہم اور ہمارے بھائی امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام ایک ہی شجرے سے ہیں امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام ہماری اصل سے تعلّق رکھتے ہیں اور جناب جعفر طیار علیہ الصلوات و السلام ہماری شاخ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار