

Loading content...
یہ شجر اس دنیا میں جب مکمل ہوا تو اس کے آخری مراحل میں جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات و السلام کی شاخ پر دو پھول پھل بنے ان میں سے ایک نورانی ثمر سے کہ جو پورے انوار اِلٰہیہ کا ثمر تھا اس میں سے نور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ظہور ہوا اور دوسرا پھل جو تھا وہ بھی انوار ازلیہ الھیہ علیھم الصلوات و السلام کا ثمر تھا اس سے نور امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام کا ظہور ہوا اور اس طرح یہ شجر اپنی ایک پشت میں مکمل ہو گیا مگر اس کی کلّی تکمیل تو اس وقت ہونا ہے کہ جب ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور ہونا ہے کیونکہ وہی جزوِ اوّل جب سب سے آخر میں ظاہر ہوںگے تو اعلان ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار