

Loading content...
دوسری وجہ عقلی ہے وہ یہ ہے کہ عقل کا تقاضہ یہ ہے کہ ظرف کا مظروف کے شایان شان ہونا عقل کا تقاضہ ہے اگر کوئی آدمی جوتی میں دودھ ڈال کر پیناشروع کردے تو سب اسے جاہل اور عقل سے عاری سمجھیں گے کیونکہ اس سے ایک ایسا فعل سرزد ہوا ہے کہ جو خلاف ِعقل ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار