

Loading content...
دوستو یہ بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ کسی حالت میں معصوم کو غیر معصوم کا مطیع نہیں بنایا جاتا جیسا کہ جناب مریم سلام اللہ علیھا کے زمانے میں ان کا جب کوئی معصوم کفو نہیں تھا تو انہیں غیر انسانی طریقے سے اولاد سے نوازا گیا کیونکہ فرمان ہے الرجال قوامون علی النسا یعنی مرد عورتوں کے حاکم ہیں اور وہ ان کی مطیع ہیں اور یہ بھی ایک مسلّمہ ہے کہ کسی بھی غیر معصوم کو معصوم کا وسیلۂ ظہور نہیں بنایا جاتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار