

Loading content...
اب یہاں یہ تو بتانے کی ضرورت نہیں کہ اس موضوع پر کوئی حدیث بھی ہے یا نہیں کیونکہ جو صاحبان مطالعہ ہیں وہ جانتے ہیں کہ بہت سی احادیث میں فرمایا گیا ہے کہ ہمارے نور کے بعد جناب آدم علیہ السلام کی تخلیق سے ہزاروں برس قبل جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات و السلام اور آل ِ جناب عبد المطلب علیھم الصلوات و السلام کی تخلیق ہوئی جس میں جناب ابوطالب علیہ الصلوات و السلام اور جناب طالب اور جناب جعفر و جناب عقیل علیھم الصلوات و السلام کے انوار کو اذن نمود حاصل ہوا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار