

Loading content...
دوستو یہاں یہ وضاحت کرنا لازم ہے کہ اُس دور میں جن انوار قدسیہ علیھم الصلوات و السلام نے عالم ِ وجود کو زینت بخشی تھی ان کی نمود ایک شجرۂ طیبہ جیسی تھی یعنی ارضِ الوہیت میں سے بذرِ محمدیہ البیضا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اذن نمود پایا کیونکہ یہ اس شجرہ ٔ طیبہ کا تخم (Seed)تھا اور اس بذریت کا جو انداز تھا اس میں مقام اصلیت ] جڑ کا درجہ[ ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا کو حاصل ہوا اور اس کے بارے میں پہلے بھی بیان کیا جاچکا ہے اس کی حیثیت سے یہ ام ابیھا بھی قرار پائی تھیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار