

Loading content...
دوستو اب ہمارے سامنے سوال یہ تھا کہ اس نور ِپاک کے افراد کو کس جماعت میں سے چنا گیا تو اس کا جواب یہی ہے کہ یہ اپنے ہی جیسے انوار اوّلیہ میں سے منتخب ہوئے تھے نہ کہ عام مخلوق میں سے ، کیونکہ انتخاب ہوتا ہی اپنے جیسوں میں سے ہے اس میں جناب عدنان علیہ الصلوات و السلام سے لے کر آخری شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف تک سارے انوار علیھم الصلوات و السلام موجود تھے اور ان میں سے انتخاب ہوا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار