

Loading content...
اب یہ جو تصور ہے کہ اس پاک نور کو منتخب کیا گیا تو عام مخلوق کے افراد میں سے ان کا انتخاب ہوا تھا تو یہ تو ایک جاہلانہ اور غیر حقیقت پسندانہ نظریہ ہے کیونکہ اگر کوئی کہے کہ میں نے شیروں میں انتخاب کروایا ہے اور اس میں سے ایک گھوڑے کو چن لیا ہے تو یہ بات کسی حماقت سے کم نہیں ہے کیونکہ جن میں سے انتخاب ہو رہا ہے وہ اور ہیں اور جسے چنا جا رہا ہے وہ اور ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار