

Loading content...
اب یہ تو آپ نے معلوم کر لیا کہ جانوروں کی ایک ایک نسل کے اندر پھر ہزاروں نسلیں اور اقسام موجود ہوتی ہیں اور جب انتخاب ہوتا ہے تو جس قدر اندر اتر کر ہوگا اس سے باہر والی چیزیں باہر رہ جاتی ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار