

Loading content...
دوسرے گروپ میں Equusفیملی میں سارے گھوڑے آجاتے ہیں پھر ان گھوڑوں میں بنیادی طور پر چار قسمیں ہیں کہ جن کے میل سے ماڈرن گھوڑا بنتا ہے اسی طرح اس ماڈرن گھوڑے کے اندر پھر دو قسم کی نسلیں ہوتی ہیں یعنی ایک نسل کو پونی Pony Typeکہا جاتا ہے اور دوسری کو Horse Type کہاجاتا ہے پھر ان کے اندر دو دو قسمیں ہیں اور آج جو ہمارے ہاں موجود گھوڑے ہیں ان کے اندر بنیادی تین قسمیں ہیں کہ جن سے ہم پہچان سکتے ہیں ان کی Identification Key میں تین قسمیں لائی جاتی ہیں یعنی Heavy Horse () Light horse () Pony () اس کے بعد ان کی مخلوط نسلیں شروع ہوجاتی ہیں کہ جن میں عریبک ہارس، فیرو ہارس، منگول ہارس، آئرش ہارس، ڈائیل وغیرہ جیسی ہزاروں قسمیں آجاتی ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار