

Loading content...
اس کے بارے میں عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اللہ نے انہیں ساری مخلوق میں سے انتخاب فرمایا یعنی جمادات ، نباتات ، حیوانا ت ، انسان و جنّات و ملکوت میں سے منتخب فرمایا حالانکہ انتخاب کے بارے میں تو شرط ہے من بین امثالہ یعنی اس کی امثال میں سے اس کی ہم مثل جماعت میں سے جو ہو وہی انتخاب ہوتا ہے نہ کہ دیگر انواع کے افراد میں سے جیسا کہ انسانوں میں سے انتخاب علیحدہ ہے، جانورں میں سے علیحدہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار