

Loading content...
اب دیکھئے اپنے انوار ازلیہ اوّلیہ علیھم الصلوات و السلام کیلئے اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کہ ان کا ہر فرد اللہ جل جلالہ کا منتخب شدہ ہے یعنی اس نے اسے خود چنا ہے اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس نے کب چنا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار