

Loading content...
دوستو آپ کیلئے یہ لفظ اجنبی نہیں ہے کیونکہ ہمارے ہاں آئے دن انتخابات ہوتے ہیں اور ہم اپنے لئے نمائندے منتخب کرتے ہیں ایم این اے ایم پی اے ممبرز آف ڈسٹرکٹ کونسل ممبر آف لوکل باڈیز وغیرہ ہم چنتے رہتے ہیں یعنی انسانوں کی ایک بڑی جماعت ہوتی ہے جو ان درخواست دہندگان کی مثل ہوتی ہے اس کی نوع سے تعلّق رکھتی ہے اور اس میں سے ایک کو کسی سیٹ کیلئے منتخب کیا جاتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار