

Loading content...
دوستو اہل لغت نے اس میں بہت سی موشگافیاں کی ہیں جو ہمارے موضوع سے خارج ہیں ہم تو صرف یہی عرض کریں گے کہ لفظ خیر میں اچھائی کے ساتھ دو چیزیں جمع ہوتی ہیں مسابقت میں چننا ، مسابقت میں پسند کرنا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار