

Loading content...
اس میں پہلا لفظ ہے خِیَرَ ةُ اور اس کا مادّہ خَارَ ہے اور یہ نَصَرَ کے باب میں آتا ہے خَارَ ، خَیرَةَ ، خِیَرَةَ و خَیراً و خَیَّرَ کے جو معانی اہل لغت نے درج کئے ہیں وہ ہیں پسند کرنا ، منتخب کرنا ، مختار بنایا ، سبقت دینا ، چن لینا ، خیر ، نیکی ، بھلائی ، تخیر و اختارہ چن لینا ، منتخب کرنا ، ذخیرہ کرنا ، خیر وخیور ، خیر ، بھلائی ، کسی چیز کا اپنے کمال کو پہنچنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار