

Loading content...
اس اسم مبارک کو بھی جب ہم دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ بھی شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے دوسرے اکثر اسمائے مبارکہ کی طرح مرکب اسم ہے اور یہ دو الفاظ کا مرکب ہے ایک ہے خیرہ اور دوسرا لفظ ہے اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار