

Loading content...
اب اس سے زیادہ ولی الامر کے مقام اور مرتبے کو میں بیان نہیں کر سکتا ہاں آپ اس حکایت سے سوچنے کیلئے ایک راستہ ضرور تلاش کر سکیں گے اور مالک پاک عجل اللہ فرجہ الشریف کی توفیق بھی شامل ِ حال ہوئی تو آپ اصل منزل تک پہنچ جائیں گے …… دوستو یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر دعا کریں کہ وہ روز سعید جلدی آئے جب ہم اپنے مالک و منعم ولی الامر عجل اللہ فرجہ الشریف کی شاہی اور اقتدار اِلٰہی کا اس دنیا پر مظاہرہ دیکھیں اور اپنی گناہ گار آنکھوں سے ان کے جاہ و جلال اِلٰہی کا مشاہدہ کریں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار