

Loading content...
دوستو یہ جو میںنے عرض کیا ہے یہ ولی الامر کے مرتبے کی طرف ایک اشارہ تھا ورنہ ان کا مقام تو اس سے بہت بلند ہے اور اس کی بلندی کا آپ اس سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ ایک عام مومن جس کو ان کی نعلین چومنے کی وجہ سے جنت عطا ہوگی وہ بھی ایک کائنات کا ولی الامر ہو سکتا ہے تو ان کا مقام کیا ہوگا کہ جو اس کے مالک ہیں اور اللہ کے قائم مقام ہیں اس کے ولی الامر عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار