

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ان کے پاک انوار علیھم الصلوات و السلام کے مقامات ِعالیہ کو کوئی سمجھ ہی نہیں سکتا کیونکہ جن چیزوں ہم کو اللہ جل جلالہ تک محدود سمجھتے ہیں وہ ان سے بہت بلند ہے اور وہ چیزیں اس در اطہر کے غلاموں کے اختیار میں ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار