

Loading content...
میں نے عرض کیا جناب پھر تو آپ انہیں نعوذ باللہ وہی قلی، استنجا اور استبرا بتانے والا مولوی ہی سمجھتے ہیں کہ جس کا کام یہی ہے کہ جو فقہی مسائل کہیں لکھے ہوئے ہیں وہی ہم کو بتائیں اور زیادہ سے زیادہ انہیں اجتہاد کی اجاز ت بھی نہیں دیتے کہ کہیں کوئی حلا ل حرام نہ ہوجائے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار