

Loading content...
کئی لوگ جواب دیتے ہیں کہ ہم انہیں دین کا مالک مانتے ہیں میں نے گذارش کی کہ آپ تو انہیں نعوذ باللہ ایک عام مولوی سے زیادہ مقام دے ہی نہیں سکے- انہوں نے کہا جی ہم انہیں دینی امور میں مالک مانتے ہیں میں نے کہا جناب آپ بتائیں کہ کیا آپ یہ مانتے ہیں کہ یہ حلال کو حرام اور حرام کو حلال کر سکتے ہیں ؟ اس نے کہا جی یہ اختیار بھی اللہ کو ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار