

Loading content...
یہ کہتا ہے کہ جب تمہارا بنانے والا مجھے اپنا نائب تسلیم کرتا ہے تو پھر تمہیں ووٹ کروانے کی کیا ضرورت ہے ؟ وہ کہتے ہیں کہ دیکھو صرف حاکم بنانا تو کافی نہیں ہے اس کے احکامات کو ماننا بھی پڑتا ہے اس لئے جس قبیلے کے افراد زیادہ ہوں گے وہ اپنے بڑے کا کہنا مانیں گے اور اس کے قبیلے والے دوسروں پر افرادی برتری کی وجہ سے اپنی بات جلدی منوا سکیں گے اور جو تلوار کی نوک پر احکام کی پابندی نہیں کروا سکتا وہ خلیفہ کیسے بن سکتا ہے ؟ یہ کہہ کر وہ اسے بھگا دیتے ہیں … یہ دیکھ کر وہ مومن جنت میں پریشان ہوجاتا ہے کہ یہ تو اپنی تباہی کی طرف بڑی تیزی سے جارہے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار