

Loading content...
ایک دن سارے لوگ عبادت گاہ میں جمع ہوجاتے ہیں اور اس میں کسی کو منتخب کرنے کا عمل شروع ہوتا ہے … یہ سوچتا ہے کہ میں نے انہیں بنایا ہے تو ان کا حاکم بنانے کا بھی مجھے اختیار ہے یہ خود کیوں بنا رہے ہیں کیونکہ یہ تو یہ بھی نہیں جانتے کہ جسے وہ میرا نائب بنا رہے ہیں وہ کیسا ہے کیا ان کے معاملات میں کفایت کرے گا بھی یا نہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار