

Loading content...
یہ سن کر وہ لوگ اپنے بنانے والے کی حمایت کرنے والوں پر کفر و شرک کے فتوے لگانا شروع کر دیتے ہیں اور وہ مومن جنت میں بیٹھا سوچ رہا ہوتا ہے کہ جب میں نے اللہ کے مقابلے میں خود کو کھڑا نہیں کیا تو یہ جہال مجھے اللہ کا شریک کیسے مان رہے ہیں ہاں میں ان کے معاملے میں تو پوری طرح اختیار رکھتا ہوں ان کی زمین کو آسمان کروں آسمان کو زمین کروں ان کی کائنات کو جس طرح میں نے کُن سے بنایا ہے اسی طرح کن سے فنا بھی کر سکتا ہوں اور اس سے اللہ جل جلالہ کے اختیارات میں کوئی نقص واقع نہیں ہوتا تو یہ کس طرف جارہے ہیں مگر انہیں کون سمجھائے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار