

Loading content...
وہ کہتے ہیں کہ دیکھو دوستو وہ عاجز ہے تو اللہ جل جلالہ کے سامنے ہے مگر ہمارے سامنے وہ قادر ہے کیونکہ اللہ جل جلالہ کے اختیارات ہی کوتو وہ استعمال میں لاتا ہے اس لئے وہ ہمارے معاملات میں کلّی طور پر قادر ہے یعنی جن چیزوں کی ہمیں ضرورت ہے وہ چیزیں عطا کرنے پر اسے پوری قدرت حاصل ہے اور اللہ نے جو اختیارات اسے عطا فرمائے ہیں ان میں وہ اپنی مداخلت کو جائز نہیں سمجھتا ہمارا بنانے والا جتنا ہی عاجز کیوں نہ ہو ہمارے اسبابِ حیات کے معاملے میں کلّی طور پر قادر ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار