

Loading content...
ایک دن وہ جنتی مومن دیکھتا ہے کہ نئے بشر کی نسل کے لوگ آپس میں جھگڑ رہے ہوتے ہیں- ایک گروپ کہتا ہے کہ ہمیں ہادیان کی بات ماننا چاہیے اور ہمیں یہ عقیدہ رکھنا چاہیے کہ ہمارا بلا واسطہ رازق ہمارا بنانے والا ہی ہے اور ہمارے رزق کے اسباب وہی پید اکرتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار