

Loading content...
دوسرا گروپ کہتا ہے کہ دیکھو بھائی اللہ اور اپنے بنانے والے کا مقابلہ نہ کرو یہ جو کچھ کرتا ہے اس کے عطا کردہ اختیارات سے کرتا ہے اور ہمارے سارے کام یہی کرتا ہے مگر وہ ایک نہیں مانتے وہ انہیں مشرک کہتے ہیں کافر کہتے ہیں ان میں سے بعض کو وہ قتل بھی کر دیتے ہیں اور بعض کو جلا وطن کر دیتے ہیں اس طرح یہ سلسلہ صدیوں تک چلا جاتا ہے اور اس نئے بشر کی نسل میں ہمیشہ ہادی آتے رہتے ہیں اور ان میں دو دھڑے بنتے چلے جاتے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار