

Loading content...
ایک دن وہ مومن دیکھتا ہے کہ ان میں ایک بحث چھڑی ہوئی ہے اور بڑی گرما گرم بحث ہے- ایک فریق کہتا ہے کہ ہمیں صرف اللہ سے مدد مانگنا چاہیے کیونکہ اصل مدد کرنا اللہ کا کام ہے ہماری مدد اللہ کے سوا کوئی نہیں کر سکتا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار