

Loading content...
جب انہیں ہادیان ملکوتییہ بتاتے ہیں کہ رازق حقیقی اللہ ہے تو وہ نئی نسل ِ بشر کے لوگ اس مومن یعنی اپنے ولی العصر کی ذات کے اختیارات سے انکار کرنا شروع کر دیتے ہیں اس طرح ان میں دو گروپ بن جاتے ہیں اور ان میں بحث شروع ہوجاتی ہے کہ جس نے ہمیں خلق کیا ہے یہ تو بے بس ہے سبھی کام اللہ اپنے ہاتھوں سے کرتا ہے اللہ تو اللہ ہے یہ مومن ہمارا ولی الامر تو عاجز ہے اس کا اس سے کیا مقابلہ ہے یہ اس کا محتاج ہے جیسے جیسے انہیں اللہ کا تعارف کروایا جاتا ہے تو وہ اپنے بنانے والے مومن کے اختیارا ت سے انکار کرتے چلے جاتے ہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار