

Loading content...
ہاں تو دوستو وہ اس اپنی پیدا کردہ انسانیت کی ہدایت کیلئے اپنے تعارف کیلئے اور اپنے اللہ کے تعارف کیلئے اپنے نوری ملکوت کو ان کے بشری لباس میں بھیج دیتا ہے اور وہ انہیں تبلیغ کرتے ہیں اور انہیں خالق حقیقی اور ان کے بلا واسطہ خالق و ولی الامر سے متعارف کرواتے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار