

Loading content...
دوستو یہ تو آپ کو یاد ہے کہ میں نے بات کہاں سے شروع کی تھی میں پھر یاد دلادوں کہ میں نے ایک حدیث قدسی دیکھی تو اسے دیکھ کر مجھے جو خیال آیا تھا میں وہی بیان کر رہا ہوں کہ ایک مومن جنت میں کس طرح اپنے پہلے انعام یعنی کن فیکون کو استعمال کرتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار