

Loading content...
وہ سارے حیران ہوتے ہیں کہ یہ تو ہمارا مالک ہے ہمیں اس کا غلام بنایا گیا ہے اس لئے اس کی اطاعت ہم پر واجب ہے یہ سوچ کر وہ اس نئے آدم کو سجدہ کرنے کیلئے تیار ہوجاتے ہیں اور جب وہ کن فیکون سے ایک نئی روح خلق کرکے اس میں ڈالتا ہے تو سارے ملکوت اس کو سجدہ کر لیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار