

Loading content...
اور جو ملکوت اس جنت میں اس کی خدمت پر معمور تھے انہیں بلایا اور کہا دیکھو یہ میرا شہکا رہے میں اسے اپنی خلق کی ہوئی زمین پر اپنا خلیفہ بناؤں گا وہ کہتے ہیں تم یہ مت کرو کیونکہ یہ اس زمین میں فساد کرے گا اور تم جیسے نیک لوگوں کے ساتھ اس کی اولاد وہی حشر کرے گی کہ جو دنیا پرست لوگوں نے تمہارے ساتھ کیا تھا مگر وہ کہتا ہے کہ میں تو اسے زمین پر اپنا نائب بناتا ہوں جب میں اس میں روح داخل کروں تو تم اس کو سجدہ کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار