

Loading content...
جب اس نے اپنی بنائی ہوئی دنیا کو دیکھا تو اس میں اسی دنیا جیسے سبزہ زار اور پہاڑ نظر آئے اس میں وہی رونقیں اسے نظر آئیں مگر اس میں اس نے دیکھا کہ ایک چیز کی کمی ہے اور وہ ہے انسانوں کی کمی کیونکہ اس میں سب کچھ تھا مگر اس میں انسان نہ تھے اس نے سوچا کہ میں اللہ جل جلالہ کے عطا کردہ انعام کو اس معاملے میں استعمال کرکے تو دیکھوں یہ سوچ کر اس نے اسی جنت میں ایک نیا آدم بنایا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار